27بِما غَفَرَ لي رَبّي وَجَعَلَني مِنَ المُكرَمينَ کہ میرے پروردگار نے کس وجہ سے مجھے بخش دیا ہے اور مجھے معزز لوگوں میں سے قرار دیا ہے۔