26قيلَ ادخُلِ الجَنَّةَ ۖ قالَ يا لَيتَ قَومي يَعلَمونَ (آخرکار ان لوگوں نے اسے قتل کر دیا اور) اس شخص سے کہہ دیا گیا کہ "داخل ہو جا جنت میں" اُس نے کہا "کاش میری قوم کو معلوم ہوتا