25إِنّي آمَنتُ بِرَبِّكُم فَاسمَعونِ میں تو تمہارے پروردگار پر ایمان لے آیا ہوں تم میری بات (کان لگا کر) سنو (اور ایمان لے آؤ)۔