16إِن يَشَأ يُذهِبكُم وَيَأتِ بِخَلقٍ جَديدٍ وہ اگر چاہے تو تم سب کو (عدم آباد کی طرف) لے جائے اور (تمہاری جگہ) کوئی نئی مخلوق لے آئے۔