17ذٰلِكَ جَزَيناهُم بِما كَفَروا ۖ وَهَل نُجازي إِلَّا الكَفورَ یہ ہم نے انہیں ان کے ناشکراپن کی پاداش میں سزا دی اور کیا ہم ایسی سزا ناشکرے انسان کے سوا کسی اور کو دیتے ہیں؟