30فَأَعرِض عَنهُم وَانتَظِر إِنَّهُم مُنتَظِرونَ سو آپ ان سے بے اعتنائی کریں اور انتظار کریں۔ وہ بھی انتظار کر رہے ہیں۔