30فَأَعرِض عَنهُم وَانتَظِر إِنَّهُم مُنتَظِرونَ اچھا، اِنہیں ان کے حال پر چھوڑ دو اور انتظار کرو، یہ بھی منتظر ہیں