60الحَقُّ مِن رَبِّكَ فَلا تَكُن مِنَ المُمتَرينَ(Irfan-ul-Quran)(امت کی تنبیہ کے لئے فرمایا:) یہ تمہارے رب کی طرف سے حق ہے پس شک کرنے والوں میں سے نہ ہو جانا،