60الحَقُّ مِن رَبِّكَ فَلا تَكُن مِنَ المُمتَرينَ یہ اصل حقیقت ہے جو تمہارے رب کی طرف سے بتائی جا رہی ہے اور تم ان لوگوں میں شامل نہ ہو جو اس میں شک کرتے ہیں