2اللَّهُ لا إِلٰهَ إِلّا هُوَ الحَيُّ القَيّومُ(Irfan-ul-Quran)اﷲ، اس کے سوا کوئی لائقِ عبادت نہیں (وہ) ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے (سارے عالم کو اپنی تدبیر سے) قائم رکھنے والا ہے،