189وَلِلَّهِ مُلكُ السَّماواتِ وَالأَرضِ ۗ وَاللَّهُ عَلىٰ كُلِّ شَيءٍ قَديرٌ زمین اور آسمان کا مالک اللہ ہے اور اس کی قدرت سب پر حاوی ہے