67فَأَمّا مَن تابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صالِحًا فَعَسىٰ أَن يَكونَ مِنَ المُفلِحينَ تو وہ جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور اچھا کام کیا قریب ہے کہ وہ راہ یاب ہو،