9يا موسىٰ إِنَّهُ أَنَا اللَّهُ العَزيزُ الحَكيمُ(Irfan-ul-Quran)اے موسٰی! بیشک وہ (جلوہ فرمانے والا) میں ہی اللہ ہوں جو نہایت غالب حکمت والا ہے،