53وَأَنجَينَا الَّذينَ آمَنوا وَكانوا يَتَّقونَ(Irfan-ul-Quran)اور ہم نے ان لوگوں کو نجات بخشی جو ایمان لائے اور تقوٰی شعار ہوئے،