31أَلّا تَعلوا عَلَيَّ وَأتوني مُسلِمينَ(Irfan-ul-Quran)(اس کامضمون یہ ہے) کہ تم لوگ مجھ پر سربلندی (کی کوشش) مت کرو اور فرمانبردار ہو کر میرے پاس آجاؤ،