29قالَت يا أَيُّهَا المَلَأُ إِنّي أُلقِيَ إِلَيَّ كِتابٌ كَريمٌ کہنے لگی اے دربار والو میرے پاس ایک معزز خط ڈالا گیا ہے