26اللَّهُ لا إِلٰهَ إِلّا هُوَ رَبُّ العَرشِ العَظيمِ ۩ اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہی عظمت والے عرش کا مالک ہے۔