13فَلَمّا جاءَتهُم آياتُنا مُبصِرَةً قالوا هٰذا سِحرٌ مُبينٌ پھر جب ان کے پاس آنکھیں کھولنے والی ہماری نشانیاں آئیں تو کہنے لگے یہ تو صاف جادو ہے