94فَكُبكِبوا فيها هُم وَالغاوونَ پھر وہ سب مع تمام گمراہوں کے جہنّم میں منہ کے بل ڈھکیل دیئے جائیں گے