94فَكُبكِبوا فيها هُم وَالغاوونَ تو وہ اور گمراہ (یعنی بت اور بت پرست) اوندھے منہ دوزخ میں ڈال دیئے جائیں گے