92وَقيلَ لَهُم أَينَ ما كُنتُم تَعبُدونَ اور ان سے پوچھا جائے گا کہ جن کی تم پوجا کرتے رہے وه کہاں ہیں؟