89إِلّا مَن أَتَى اللَّهَ بِقَلبٍ سَليمٍ(Irfan-ul-Quran)مگر وہی شخص (نفع مند ہوگا) جو اللہ کی بارگاہ میں سلامتی والے بے عیب دل کے ساتھ حاضر ہوا،