89إِلّا مَن أَتَى اللَّهَ بِقَلبٍ سَليمٍ اور سوائے اس کے جو اللہ کی بارگاہ میں قلبِ سلیم کے ساتھ حاضر ہوگا۔