83رَبِّ هَب لي حُكمًا وَأَلحِقني بِالصّالِحينَ اے میرے پروردگار! مجھے (علم و حکمت) عطا فرما۔ اور مجھے نیکوکاروں میں شامل فرما۔