83رَبِّ هَب لي حُكمًا وَأَلحِقني بِالصّالِحينَ اے میرے رب مجھے حکم عطا کر اور مجھے ان سے ملادے جو تیرے قرب خاص کے سزاوار ہیں