77فَإِنَّهُم عَدُوٌّ لي إِلّا رَبَّ العالَمينَ(Irfan-ul-Quran)پس وہ (سب بُت) میرے دشمن ہیں سوائے تمام جہانوں کے رب کے (وہی میرا معبود ہے)،