71قالوا نَعبُدُ أَصنامًا فَنَظَلُّ لَها عاكِفينَ ان لوگوں نے کہا کہ ہم بتوں کی عبادت کرتے ہیں اور انہی کی مجاوری کرتے ہیں