71قالوا نَعبُدُ أَصنامًا فَنَظَلُّ لَها عاكِفينَ وہ کہنے لگے کہ ہم بتوں کو پوجتے ہیں اور ان کی پوجا پر قائم ہیں