65وَأَنجَينا موسىٰ وَمَن مَعَهُ أَجمَعينَ(Irfan-ul-Quran)اور ہم نے موسٰی علیہ السلام کو (بھی) نجات بخشی اور ان سب لوگوں کو (بھی) جو ان کے ساتھ تھے،