62قالَ كَلّا ۖ إِنَّ مَعِيَ رَبّي سَيَهدينِ(Irfan-ul-Quran)(موسٰی علیہ السلام نے) فرمایا: ہرگز نہیں، بیشک میرے ساتھ میرا رب ہے وہ ابھی مجھے راہِ (نجات) دکھا دے گا،