62قالَ كَلّا ۖ إِنَّ مَعِيَ رَبّي سَيَهدينِ موسیٰ نے کہا کہ ہرگز نہیں ہمارے ساتھ ہمارا پروردگار ہے وہ ہماری راہنمائی کرے گا