62قالَ كَلّا ۖ إِنَّ مَعِيَ رَبّي سَيَهدينِ موسیٰ نے کہا ہرگز نہیں میرا پروردگار میرے ساتھ ہے وہ مجھے رستہ بتائے گا