62قالَ كَلّا ۖ إِنَّ مَعِيَ رَبّي سَيَهدينِ موسیٰ نے فرمایا یوں نہیں بیشک میرا رب میرے ساتھ ہے وہ مجھے اب راہ دیتا ہے،