59كَذٰلِكَ وَأَورَثناها بَني إِسرائيلَ یہ تو ہوا اُن کے ساتھ، اور (دوسری طرف) بنی اسرائیل کو ہم نے ان سب چیزوں کا وارث کر دیا