47قالوا آمَنّا بِرَبِّ العالَمينَ(Irfan-ul-Quran)وہ کہنے لگے: ہم سارے جہانوں کے پروردگار پر ایمان لے آئے،