45فَأَلقىٰ موسىٰ عَصاهُ فَإِذا هِيَ تَلقَفُ ما يَأفِكونَ تو موسیٰ نے اپنا عصا ڈالا جبھی وہ ان کی بناوٹوں کو نگلنے لگا