42قالَ نَعَم وَإِنَّكُم إِذًا لَمِنَ المُقَرَّبينَ فرعون نے کہا: ہاں ضرور! اور تم اس وقت مقرب بارگاہ ہو جاؤگے۔