39وَقيلَ لِلنّاسِ هَل أَنتُم مُجتَمِعونَ(Irfan-ul-Quran)اور (فرعون کی طرف سے) لوگوں کو کہا گیا کہ تم (اس موقع پر) جمع ہونے والے ہو،