36قالوا أَرجِه وَأَخاهُ وَابعَث فِي المَدائِنِ حاشِرينَ(Irfan-ul-Quran)وہ بولے کہ تو اسے اور اس کے بھائی (ہارون کے حکمِ سزا سنانے) کو مؤخر کر دے اور (تمام) شہروں میں (جادوگروں کو بلانے کے لئے) ہرکارے بھیج دے،