36قالوا أَرجِه وَأَخاهُ وَابعَث فِي المَدائِنِ حاشِرينَ لوگوں نے کہا کہ انہیں اور ان کے بھائی کو روک لیجئے اور شہروں میں جادوگروں کو اکٹھاکرنے والوں کو روانہ کردیجئے