34قالَ لِلمَلَإِ حَولَهُ إِنَّ هٰذا لَساحِرٌ عَليمٌ(Irfan-ul-Quran)(فرعون نے) اپنے ارد گرد (بیٹھے ہوئے) سرداروں سے کہا: بلاشبہ یہ بڑا دانا جادوگر ہے،