32فَأَلقىٰ عَصاهُ فَإِذا هِيَ ثُعبانٌ مُبينٌ اس پر موسیٰ نے اپنا عصا پھینک دیا تو ایک دم وہ کھلا ہوا اژدھا بن گیا۔