32فَأَلقىٰ عَصاهُ فَإِذا هِيَ ثُعبانٌ مُبينٌ آپ نے (اسی وقت) اپنی ﻻٹھی ڈال دی جو اچانک کھلم کھلا (زبردست) اﮊدہا بن گئی