30قالَ أَوَلَو جِئتُكَ بِشَيءٍ مُبينٍ موسیٰ نے کہا: اگرچہ میں تیرے پاس کوئی واضح نشانی بھی لے کر آؤں؟