25قالَ لِمَن حَولَهُ أَلا تَستَمِعونَ(Irfan-ul-Quran)اس نے ان (لوگوں) سے کہا جو اس کے گرد (بیٹھے) تھے: کیا تم سن نہیں رہے ہو،