223يُلقونَ السَّمعَ وَأَكثَرُهُم كاذِبونَ جو فرشتوں کی باتوں پر کان لگائے رہتے ہیں اور ان میں کے اکثر لوگ جھوٹے ہیں