223يُلقونَ السَّمعَ وَأَكثَرُهُم كاذِبونَ جو ان (شیاطین) کی طرف کان لگائے رہتے ہیں اور ان میں اکثر جھوٹے ہوتے ہیں۔