223يُلقونَ السَّمعَ وَأَكثَرُهُم كاذِبونَ جو سنی ہوئی بات (اس کے کام میں) لا ڈالتے ہیں اور وہ اکثر جھوٹے ہیں