218الَّذي يَراكَ حينَ تَقومُ(Irfan-ul-Quran)جو آپ کو (رات کی تنہائیوں میں بھی) دیکھتا ہے جب آپ (نمازِ تہجد کے لئے) قیام کرتے ہیں،