216فَإِن عَصَوكَ فَقُل إِنّي بَريءٌ مِمّا تَعمَلونَ(Irfan-ul-Quran)پھر اگر وہ آپ کی نافرمانی کریں تو آپ فرما دیجئے کہ میں ان اعمالِ (بد) سے بیزار ہوں جو تم انجام دے رہے ہو،